tag:blogger.com,1999:blog-11868726.post33239243130368394..comments2023-09-25T14:04:38.716+05:00Comments on پاکستانی: نام نہاد مسلم عورتوں کے منہ پر طمانچہUnknownnoreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-11868726.post-30530131831644338722012-11-11T21:06:44.562+05:002012-11-11T21:06:44.562+05:00یہ ہم جو پیدائشی مسلمین ہین ہمارا المیہ ہی یہی ہے ...یہ ہم جو پیدائشی مسلمین ہین ہمارا المیہ ہی یہی ہے کہ ہم نے اسے باوا کی جاگیر بنا لیا ہے۔ چونکہ ہمارے کان میں زبردستی اذان ڈال دی گئی لہذا ہم دین کو جہاں چاہیں فٹ کریں۔ dr Raja Iftikhar Khanhttps://www.blogger.com/profile/16840874317865491202noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-11868726.post-26941886422702242522012-11-07T12:14:18.500+05:002012-11-07T12:14:18.500+05:00سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اجازت ہو تو اس تحریر سے اپن...سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اجازت ہو تو اس تحریر سے اپنے بلاگ کو بھی سجا دوں !!!

جزاک اللہ noorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-11868726.post-69306264355510027262012-11-05T16:39:58.472+05:002012-11-05T16:39:58.472+05:00جب دل میں خدا واحد کی زات پر بھرہسے اور ایمان سے ز...جب دل میں خدا واحد کی زات پر بھرہسے اور ایمان سے زیادہ دنیا ار یرد گرد کے فانی انسانوں کا خوف زیادہ ہو تو ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔ افسوس کے ہم دنیا کے تقاضوں میں اکثر حلال راستے چھوڑ دیتے ہیں جبکہ اس مالک کہ جس کے قبضے میں قل کائنات ہے اس کے کہنے پر حرام نہیں چھوڑھ سکتے۔Rai Azlanhttps://www.blogger.com/profile/00997905265507911866noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-11868726.post-49311412632909127332012-11-05T03:30:49.708+05:002012-11-05T03:30:49.708+05:00کاش کہ مسلمان اسلام پر عمل کرنے والے مسلمان بنیں
ن...کاش کہ مسلمان اسلام پر عمل کرنے والے مسلمان بنیں
نہ کہ اللہ رحیم اللہ کریم سمجھ کر گناہ پر گناہ
اور پھر کل معافی مانگ لیں گے
نیت صاف ہونی چاہئے
پردہ نگاہ میں ہونا چاہیئے جیسے
کلمات کہہ کر وقتی لوگوں کا منہ نہ بند کر دینا چاہیئے
اسلام وہ تھا جو 1400سال پہلے آگیا
نہ کہ وہ جو نام نہاد اسکالرز اسلام پھیلا رہے ہیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-11868726.post-40812772139662663352012-11-04T14:21:44.604+05:002012-11-04T14:21:44.604+05:00کافی زور دار طمانچہ ہےکافی زور دار طمانچہ ہےڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-11868726.post-24281504212837818652012-11-04T14:02:51.336+05:002012-11-04T14:02:51.336+05:00اِک عجب سا افسوس ہورہا ہے آپکی تحریر پڑھ کر۔۔۔ صر...اِک عجب سا افسوس ہورہا ہے آپکی تحریر پڑھ کر۔۔۔ صرف عورتیں ہی کیا، ہم مرد بھی تو بھول گئے اپنے دین اور اپنے دُنیا میں آنے کے مقصد کو۔۔۔ اللہ ہمارے احوال پر رحم فرمائے۔۔
خوبصورت پوسٹ کا شکریہ :)عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.com