پاکستانی بلاگ میں آپ بھی لکھیں



لکھنے پڑھنے کا شوق تقریباََ ہر شخص کو ہوتا ہے لیکن اپنے جذبات کو لفظوں کا روپ دینے کے لئے قلم کوئی اٹھاتا ہے۔ پاکستانی بلاگ آپ کو اپنی تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔

اگر آپ میں کچھ لکھنےکی صلاحیت ہے، اگر آپ کالم نگار ہیں، اگر آپ شاعر ہیں، اگر آپ کارٹونسٹ ہیں یا اس کےعلاوہ کوئی اور صلاحیت آپ میں ہے تو دیر مت کیجیئے، اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کریں، پاکستانی بلاگ آپ کے لئے حاضر ہے۔ پاکستانی بلاگ آپ کو عالمی، ملکی، عوامی، مسائل اور دیگر موضوعات پر لکھنےکی دعوت دیتا ہے۔ 

آپ کی تحریریں ملکی اور عوامی مسائل کو حل کرنےمیں معاون ثابت ہو سکتی ہیں! ضروری نہیں آپ رائیٹر یا کالم نگار ہوں اگر آپ کسی موضوع پر لکھنا چاہتے ہیں تو آپ کی تحریر کی نوک پلک ہم خود سنوار لیں گے، آپ اپنی تحریر ہمیں اردو یونی کوڈ، رومن اردو یا ان پیج (Inpage inp file) میں ارسال کر سکتے ہیں،

 اگر آپ اپنی تحریر کےساتھ اپنی تصویر بھی شائع کرانا چاہتے ہیں تو اپنی تحریر کے ساتھ اپنے نام، ایڈریس، فون نمبر اور درست ای میل ایڈریس کے ساتھ ارسال فرمائیں۔ خیال رہے تحریریں آپ کی اپنی لکھی ہوئی ہوں، معیاری ہوں، غیر معیاری، غیر اخلاقی اور فرقہ وارانہ تحریروں کو مسترد کر دیا جائے گا۔ ہمارا ای میل ایڈریس یہ رہا smdgkhan@gmail.com

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب