11 October, 2005

REMEMBER YOUR DUTIES FOR THE PEOPLE

Aid agencies are preparing to send medical supplies, tents, blankets and food aid to the affected region.
More than 1,000 people may have died in a powerful quake that also hit north India and Afghanistan.
The quake in Kashmir had a magnitude of at least 7.6. The epicentre was 80km (50 miles) north-east of Islamabad.
Several villages had been wiped out. A total of 172 are so far confirmed dead in Indian-administered Kashmir.
Rescuers are trying to reach dozens of residents feared trapped in a building collapse in Islamabad.
President Pervez Musharraf, who was visiting the site, said the quake was a "test of the nation".
PLEASE HELP THE PEOPLE
God Will Give carriage To those Family Who Has Lost Their Own Their Belove
ہفتے کو آنے والے زلزلے کے بارے میں نئی نئی معلومات سامنے آ رہی ہیں ابھی تھوڑی دیر پہلے جیو پر حامد میر بتا رہے تھے کہ راولاکوٹ شہر مکمل طور پرتباہ ہوگیا ہے جبکہ بالاکوٹ، باغ اور کے ساتھ ساتھ کچھ شہروں اور درجنوں دیہاتوں میں بے تحاشا بربادی کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ ان میں اکثر علاقوں میں تو امدادی کاروائیاں شروع ہو چکی ہیں مگر آج تیسرا دن گزرنے کے باوجود باغ اور اس کے گردونواع کے علاقوں میں ابھی تک امدادی کاروائیاں شروع نہیں ہو سکی۔
ہلاک شدگان کے بارے میں بھی مختلف اطلات مل رہی ہیں فوج کے ترجمان میجر جنرل شوکت سلطان کا کہنا ہے کہ اندازاً 23 ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں وزیرِ داخلہ آفتاب شیرپاؤ کے مطابق 33 ہزار سے زیادہ افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔

1 comments:

Anonymous نے لکھا ہے

بہت ہی کربناک اور عبرتناک تصاویر ہیں

10/12/2005 09:05:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب