04 November, 2005

عید مبارک

تمام دوستوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں آپ سے صرف اتنی درخواست ہے کہ آپ جی بھر کے خوشیاں منائیں مگر ان خوشیاں میں سے تھوڑا سا حصہ زلزلہ زدگان کو بھی دے دیں۔

1 comments:

Asma نے لکھا ہے

آپ کو بھی عید مبارک۔

11/04/2005 02:57:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب