اللہ حافظ
جی ہاں جناب اللہ حافظ کیونکہ میں ٢٠ جنوری کو ملتان سے دبئی جا رہا ہوں اس بعد کیا ہوتا ہے، میں لکھ پاتا ہوں یا نہیں کچھ نہیں کہا جا سکتا یہ سب وہاں پہنچ کر وہاں کے حالات اور ماحول پر منحصر ہے۔ اس لئے میں تمام دوستوں سے اجازت چاہوں گا کہ پھر کبھی ملاقات ہو یا شاید نہ ہو۔
اپنا خیال رکھیے گا۔
چاہٹوں اور محبتوں کے اسی صدراہے پر اللہ حافظ
یار زندہ صحبت باقی
اس فقرے میں کتنی سچائی ہے اس کا مجھے بے چینی سے انتظار رہے گا۔اپنا خیال رکھیے گا۔
چاہٹوں اور محبتوں کے اسی صدراہے پر اللہ حافظ
3 comments:
ویلکم ٹو دبئی اور آپ چاہیں تو مجھ سے ملاقات بھی کرسکتے ہیں ۔
1/17/2006 08:10:00 PMآپ کے لئے دعا گو!!!!!!۔
1/17/2006 11:09:00 PMاللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں (آمین)، اپنا خیال رکھیے گا۔
1/18/2006 06:36:00 AMاللہ نگہبان
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔