23 March, 2006

وایپ سائٹ

موبائیل نٹ کے لئے بنائی گئی میری ویپ سائٹ نے دس ہزار وزٹر کا ہدف حاصل کر لیا ہے، یہاں میں ان تمام احباب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس سائٹ کا وزٹ کیا اور ایس ایم ایس، ای میلز کے ذریعے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔
http://tagtag.com/geopakistan


1 comments:

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

دس ہزار ایک وزٹ مبارک ہوں ۔ یہ والی شامل کر کے ۔

3/23/2006 03:20:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب