18 April, 2006

بمقابلہ

ایشیاء پولیس بمقابلہ پاکستانی پولیس









جناب شعیب صفدر ایڈوکیٹ صاحب آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے اور قانونی نقطہ نظر سے آپ اس بارے میں کیا کہیں گے۔

2 comments:

Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے

جناب آپ نے جو مقابلہ کیا ہے اس پر میری رائے مانگ کر مجھے مشکل میں ڈال دیا ہے!!! یہ تصاویر جو ماضی میں پاکستانی پولیس کے ہاتھوں مختلف سیاسی کارکنوں کی پٹائی کرنے سے متعلق ہیں یہ قانون نافذ کرنے والوں کے اپنے ہاتھ سے قانون شکنی ہے..... مگر کیا کرے ایسی قانون شکنی ہر وہ شخص کر رہا ہے جو ایسا کرنے پر پکڑا نہیں جاسکتا باقی دوسروں کے لئے انگور کھٹے ہیں!!!!

4/18/2006 11:32:00 PM
Unknown نے لکھا ہے

بلکل بجا فرمایا آپ نے اصل میں پاکستانی پولیس کا یہ سنہرا اصول ہے کہ مجرم وہی جو پکڑا جائے۔

4/19/2006 10:40:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب