بلوچ سائٹوں پر پابندی
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے چار ایسی ویب سائٹوں کو بلاک کرنے کی ہدایات دی ہیں جن پر بلوچ قوم پرست مواد موجود ہے۔ ١۔بلوچ وائس ڈاٹ کام ٢۔بلوچ 2000 ڈاٹ اورگ ٣۔بلوچ فرنٹ ڈاٹ کام ٤-سنا بلوچ ڈاٹ کام
یاد رہے کہ کچھ ماہ پہلے پی ٹی اے نے بلاگ سپاٹ کے کچھ حصوں پر بھی پابندی لگائی تھی، تاہم ملک میں کار فرما انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ’وکی پیڈیا‘ پر بھی پابندی لگانے کے لئے تازہ ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ عجیب بات ہے کہ خود کو روشن خیال سمجھنے والی حکومت کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں انٹرنیٹ تک رسائی پر اس طرح پابندی عائد کرنا جائز ہے؟ حکومت نے بالکل ٹہیک نہیں کیا، بلوچستان کے مسلے کا سیاسی حل نکالنا چاہیے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں انٹرنیٹ تک رسائی یا اظہار راے پر پابندی نہیں ہونی چاہیے۔ کشیدگی کے اس لمحے میں حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ کچھ ایسے اقدامات کرتی جس سے مسلہ کے حل کی جا نب کو ئی مثبت پيش رفت ہو ناکہ کشیدگی کو بڑھاوا دینے والے اقدامات۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔