اہم اعلان
بلاگ سپاٹ پر حکومت پاکستان کی طرف سے پابندی کی وجہ سے بلاگ سپاٹ سے تھکے ہارے دیگر دوستوں کی طرح پاکستانی بہن بھائیوں کے لئے میں نے بھی اپنا ڈیرہ اردو بلاگ کو ورڈپریس کے ذریعے ایک فری ہوسٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے۔
اپنا ڈیرہ اردو بلاگ کا نیا ایڈریس درج ذیل ہے دوستوں سے گذارش ہے کہ نیا ایڈریس نوٹ کرلیں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں کہ نیا بلاگ آپ کو کیسا لگا۔
http://apnadera.ueuo.com/blog ---- نیا ایڈریس
ایک اور ضروری نوٹ۔
نئے بلاگ کو زمرہ جات میں تقسیم کیا گیا ہے. تاکہ پڑھنے اور ڈھونڈنے میں آسانی ہو، دوسری اہم بات یہ کہ اس میں ایک خاص زمرہ ‘قوانین، بل، آرڈیننس‘ بنایا گیا ہے جس میں پاکستان کی قومی و صوبائی اسمبلیوں سے پاس کئے گئے قوانین یا بل اور اٹارٹیز کی طرف سے نافذ کئے گئے آرڈیننس رکھے جائیں گے۔
جائیے، دیکھئے، پڑھیئے اور اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیجیئے کہ اسے مزید بہتر سے بہتر تر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔
شکریہ

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔