30 November, 2007

سقوط ڈھاکہ اور ایمرجنسی

روزنامہ جنگ کی خبر کے مطابق صدر پرویز مشرف نے 16 دسمبر کو ایمرجنسی اٹھانے کا جو اعلان کیا ہے، اس تاریخ کی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بڑی اہمیت ہے، اس تاریخ کو بنگلہ دیش بنا تھا۔


یاد رہے کہ ایمرجنسی کے تحت ملٹری آپریشن کے نتیجہ میں بنگالیوں میں بہت بے چینی پھیل گئی تھی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا تھا جس کا انجام مشرقی پاکستان کی علحیدگی کی صورت میں 16 دسمبر کو ہی سامنے آیا تھا۔ اس تاریخ کو سقوط ڈھاکہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

3 comments:

شعیب صفدر نے لکھا ہے

تاریخ کا سن کر میرے ذہن میں بھی سقوط ڈھاکہ والی بات آئی تھی

11/30/2007 10:02:00 PM
پاکستانی نے لکھا ہے

سہی، اس کی مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی، اس کے پیچھے کوئی پیغام ہے 'یعنی یہ جان بوجھ کر رکھی گئی ہے یا بس ایوین ہی رکھ دی گئی ہے۔

12/01/2007 08:52:00 PM
عبد اللہ چوہدری نے لکھا ہے

۱۶ دسمبر ایک خونی باب فوجی مداخلت کا شاخسان
کیا اج پھر ادھر ہی جارہے ہیں؟؟؟؟؟

12/02/2007 11:21:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب