جاپانی انگریزی
مزید تصویریں یہاں ہیں
ِِِِِِ
ان تصویروں کو مزید خاور بھائی ہی کنفرم کر سکتے ہیں کہ جاپان میں کس طرح کی انگلش لکھی، بولی یا پڑھی جاتی ہے۔
مزید تصویریں یہاں ہیں
ِِِِِِ
ان تصویروں کو مزید خاور بھائی ہی کنفرم کر سکتے ہیں کہ جاپان میں کس طرح کی انگلش لکھی، بولی یا پڑھی جاتی ہے۔
2 comments:
جاپانی تو ٹھیک ہے ناں! نہیں تو غلطی نکالیں!!!
12/11/2007 03:14:00 AMجاپانی میں تو بهیک هی لکھا هوا ہے
12/11/2007 07:32:00 AMایک تو بات یه ہے که ایسا کجھ بیس سال پهلے هوتا تها اب تو ٹرنسلیٹنگ کی تکنیک میں بهی جاپانی کافی ترقی کرگئے هیں ـ
دوسری بات یه ہے که جاپانی میں '' ل'' کی اواز نہیں هوتی اس لیے اگر ل والی جگه پر ر بول جائیں تو عام سی بات ہے ـ
اس کے علاوه بهی ایک بات ہے که چائینی یا جاپانی رسم الخط میں اتنی بلاغت ہے که اس کے ترجمے کے لیے بعض اوقات انگریزی الفاظ کم پر جاتے هیں ـ
جیسے که ٹوائلیٹ والی جگھ پر لکها ہے
جاپانی میں صرف ایک لفظ ہے
مگر اس کی وضاحت کے لیے پورا ایک فقره اور وه بهی بے ہنگم بنانا پڑا هو گا ـ
لفٹ پر لکھے هوئے فقرے میں ان کی غلطیوں سے زیاده ان کی اخلاقی اقدار کا اظہار ہے
انگریز تو ایک '' یو '' سے کام چلالیتے هیں مگر لکھنؤی طرز کی جاپانی میں جپانی کیا کریں ـ
پندره سال پهلے تو طوکیو ائر پورٹ پر بهی فارنر کی جگه ایلین لکها هوتا تها
ایلین لفظ انگریزی میں خلائی مخلوق کے لیے استعمال هوتا ہے
خاور's last blog post..دھتکارے لوگ
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔