کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ پر تعیش گھر کی جو تصاویر مشرف کے حوالے سے شائع کیں ان کا پاکستانی میڈیا میں کوئی ذکر۔ انٹرنیٹ پر یہ گھر اور تصاویر شاہ رخ خان سے منسوب ہیں۔
مجھے پر تعیش گھر کی تصاویر پر یقین کم ہی آرہا ہے۔ ممکن ہے یہ دبئی کی کوئی ہوٹل ہو۔ دیگر تصاویر نہایت معقول انداز میں دونوں اصدار کو علیحدہ کیے جارہی ہیں۔
کیا آپ احمدی نژاد کے پکڑے یا مارے جانے پر بھی انہیں اچھا ہی سمجھیں گے یا وہ رویہ اختیار کریں گے جو امریکی پاکستانیوں نے صدام حسین کی گرفتاری پر کیا تھا؟
احمدی نژاد کی تصویریں بھی بس ایک پبلسٹی ہی ہے ۔۔ انسانی حقوق کی صورت حال ایران میں بھی کوئی قابل ذکر نہیں اور فرش پر سونے کا عوام کو کوئی خاصفائدہ نہیں پہنچ رہا۔۔ پاپائیت کی اسلامی شکل میں ایران بھی کوئی قابل تقلید مثال نہیں۔ ایوان صدر کی تصویریں غالبا جعلی ہیں اور ایک عورت سے ہاتھ ملانے یا دو کتے رکھنے سے کوئی قابل ذکر تقابل نہیںہوا۔۔ دونوںطرف عوام کی صورت حال تقریبا ایک جیسی ہے ۔۔
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
5 comments:
آپ نے پرویز کی چند اہم تصاویر شامل نہیں کیں ۔ بہر حال اچھی کوشش ہے ۔
6/15/2008 02:31:00 PMاجمل's last blog post..فَن اور فنکار ؟ ؟ ؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ پر تعیش گھر کی جو تصاویر مشرف کے حوالے سے شائع کیں ان کا پاکستانی میڈیا میں کوئی ذکر۔ انٹرنیٹ پر یہ گھر اور تصاویر شاہ رخ خان سے منسوب ہیں۔
6/15/2008 03:13:00 PMبدتمیز's last blog post..condemn
بہت اچھی کوشش ہے۔
6/15/2008 09:08:00 PMشکاری's last blog post..پاک گروپ
مجھے پر تعیش گھر کی تصاویر پر یقین کم ہی آرہا ہے۔ ممکن ہے یہ دبئی کی کوئی ہوٹل ہو۔
6/17/2008 03:23:00 AMدیگر تصاویر نہایت معقول انداز میں دونوں اصدار کو علیحدہ کیے جارہی ہیں۔
کیا آپ احمدی نژاد کے پکڑے یا مارے جانے پر بھی انہیں اچھا ہی سمجھیں گے یا وہ رویہ اختیار کریں گے جو امریکی پاکستانیوں نے صدام حسین کی گرفتاری پر کیا تھا؟
اردوداں's last blog post..بریانی، حلیم اور پائے : مختصر تاریخ
احمدی نژاد کی تصویریں بھی بس ایک پبلسٹی ہی ہے ۔۔ انسانی حقوق کی صورت حال ایران میں بھی کوئی قابل ذکر نہیں اور فرش پر سونے کا عوام کو کوئی خاصفائدہ نہیں پہنچ رہا۔۔ پاپائیت کی اسلامی شکل میں ایران بھی کوئی قابل تقلید مثال نہیں۔ ایوان صدر کی تصویریں غالبا جعلی ہیں اور ایک عورت سے ہاتھ ملانے یا دو کتے رکھنے سے کوئی قابل ذکر تقابل نہیںہوا۔۔ دونوںطرف عوام کی صورت حال تقریبا ایک جیسی ہے ۔۔
6/17/2008 05:02:00 AMراشد کامران's last blog post..یہ دن دیکھنے سے پہلے میں مر کیوں نہ گیا۔۔۔
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔