12 July, 2008

نگاہِ حسن شناس

نگاہ چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن نگاہ چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اِک ایسی نگاہ چاہیے۔
جو حسن شناس ہو۔
پُر فطرت، پُر اثر حسن نگاہِ حسن
آب تازہ ہوتی ہے۔
حسنِ نگاہ سے۔
فطرت کے جلوؤں کے لئے نگاہ چاہیے
نگاہ حسن شناس چاہیے۔
حسن شناس!
ہر لمحہ، ہر دم تازہ رہتا ہے۔
حسن قدرت اِنسان کے خیال کو جلا بخشتا ہے۔
اُمید کی کرن اللہ کے فطری فنگوں میں جلوہ گر ہے۔
نگاہ کرم!
نظر شناس بناتی ہے۔
نظر شناس!
حسن شناس بنتا ہے۔
حسن شناس پھر جلوے ہی جلوے دیکھتا ہے۔
تربیتِ انسان!
اِن خلوتوں، جلوتوں میں پنہاں ہے۔
حسن شناسی!
دل کی تازگی برقرار رکھتی ہے۔
ہر جلوہ چمن میں کھلا گل گلزار ہے۔
حسنِ نگاہ چاہیے۔
(فرخ)

2 comments:

Voted at PakPoint.NET نے لکھا ہے

Pakistani » Blog Archive » نگاہِ حسن شناس...

نگاہ چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن نگاہ چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اِک ایسی نگاہ چاہیے۔
جو حسن شناس ہو۔
پُر فطرت، پُر اثر حسن نگاہِ حسن

Wah Ji Wah...

7/15/2008 10:09:00 AM
الف نظامی نے لکھا ہے

بہت خوب!!!
آپ کو یہاں ٹیگ کیا گیا ہے
http://auraq.urdutech.com/?p=200

الف نظامی's last blog post..دوجی وار دا ٹیگ

7/18/2008 04:36:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب