22 February, 2009

واہگہ بارڈر کی یادگار تصویریں





6 comments:

SHUAIB نے لکھا ہے

اچھی کارکردگی ہے فوٹو شاپ کی -- صرف آپ کے دلوں کو لبھانے کیلئے -- بس مزے لیتے رہیں --

2/21/2009 03:21:00 PM
ریحان مرزا نے لکھا ہے

تحقیق کیا کرنی ہے یہ انڈیا والے سچ میں ایسے ہی ہے بہت صحیح تصویر ہے چاہے سچی ہے چاہے جھوٹی ہے ان انڈیا والو کے واہگہ بارڈر پر ہوش اڑے ہوتے ہیں جب پاکستانی اپنے گدم ان کی طرف بڑھاتے ہیں

2/22/2009 03:25:00 PM
ریحان مرزا نے لکھا ہے

ابھی آپ یہ دیکھ لے یہ تو کوئی فوٹوشاپ یا ویڈیو شاپ کا کمال نہیں ہے

http://www.youtube.com/watch?v=oDt1gvaWMGw

یہ انڈین سپاہی جو گرا ہے اس کو پتا نہیں کہا سے ڈر لگ گیا ہمارے سپاہی کا

2/22/2009 09:23:00 PM
پاکستانی نے لکھا ہے

شکریہ ریحان میں نے اس وڈیو کے ساتھ پوسٹ کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔

2/22/2009 11:43:00 PM
ڈفرستان نے لکھا ہے

او یار مزے لو
کیا کیڑے نکالنے میں لگ گئے ہو
ایسا صرف تصویروں میں ہی ہو سکتا ہے یہ توہم سب جانتے ہیں

2/23/2009 09:06:00 PM
ریحان مرزا نے لکھا ہے

ارے تو اور کیا کیسے مزے لیں ہم تو کے رہے ہیں میں تو ہر آنڈین لڑائی پسند کو یہ ویڈیو دکھا رہا ہو اور مزے میں ہو

2/24/2009 11:51:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب