لاہور پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ
لاہور کے علاقے مناواں میں واقع پولیس کے ٹریننگ سینٹر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرنے کے بعد وہاں موجود افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔ جیو ٹی وی کے مطابق ٹریننگ سینٹر میں گھمسان کی جنگ جاری ہے، علاقے میں کرفیو لگا دیا گیا ہے۔مزید تفصیل ۔۔۔ جیو ٹی وی، بی بی سی اردو

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔