بلاگسپاٹ تھیم
میں نے بلاگسپاٹ تھیم کے لئے درخواست کی تھی مگر بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ کسی نے جواب دینے تک کی زحمت گوارہ نہیں کی. مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ یہاں آجکل کیسا ٹرینڈ چل پڑا ہے کیونکہ یہی پوسٹ اگر کسی فیمیل بلاگرز نے کی ہوتی تو یقینا اب تک تھیمز کی لائن لگ چکی ہوتی، ایک سے بڑھ کے ایک تھیم پیش کیا جا رہا ہوتا …. بہرحال اب گلہ کیسا ہم مردوں کی جنس ہی ایسی ہے ……… بہرحال آپ سب کا بیحد شکریہ
5 comments:
یہ بہتر ہے ورنہ پہلے والے کو تو دیکھتے ہی یبوست طاری ہو جاتی تھی ۔
6/26/2010 12:11:00 AMتو بھائی فیمیل بن کر تھیم وصول کریں۔اور بعد میں کھڑاک کردیں۔کام نکالنے کے لئے تو کسی کو گدھا بنانا ہی پڑے گا
6/26/2010 05:53:00 AMتو بھائی فیمیل بن کر تھیم وصول کریں۔اور بعد میں کھڑاک کردیں۔کام نکالنے کے لئے تو کسی کو گدھا بنانا ہی پڑے گا
6/26/2010 05:53:00 AMتو بھائی فیمیل بن کر تھیم وصول کریں۔اور بعد میں کھڑاک کردیں۔کام نکالنے کے لئے تو کسی کو گدھا بنانا ہی پڑے گا
6/26/2010 05:53:00 AMye lijye
6/28/2010 02:58:00 PMhttp://k2modify.blogspot.com/
http://www.skinpress.com/
okz baqi google pr dekhiye
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔