16 August, 2010

مفتی اعظم صاحب کی قوم اپیل

5 comments:

کاشف نصیر نے لکھا ہے

Jazzak Allah

8/17/2010 10:30:00 AM
مولانا چیگوریا نے لکھا ہے

جناب دعا اور دُرود بہیت کر لیا ، اب ھمیں عمل کی بہت اشد ضرورت ھے ،

’عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

8/17/2010 11:57:00 AM
Syed Hyderabadi نے لکھا ہے

صرف دعا نہیں پاکستانی قوم کو اب صرف عمل کی ضرورت ہے۔
اور سب سے پہلے آپ لوگ اگر تمام ہندوستانی ٹی وی چینلوں کا بائیکاٹ کریں تو یہ سب سے بڑا اور بھرپور عمل ہوگا۔
یہ منافقت کبھی سمجھ میں نہیں آئی کہ ایک طرف تو نہایت زور و شور سے ہند مخالف لہر اور دوسری طرف ہند کی بنیا ذہنیت والی غیر مسلم ثقافت کا شکار !؟

8/17/2010 12:42:00 PM
Anonymous نے لکھا ہے

حضرت صاحب ساتھ یہ بھی فرما دیتے کہ آئندہ ایسے بدقماش لوگوں کو حکمران مت منتخب کرو تو بہتر ہوتا

8/17/2010 05:55:00 PM
Anonymous نے لکھا ہے

دستخط میں غالبا 2009 ہے۔ لگتا ہے یہ پرانی بات ہے۔

8/17/2010 09:21:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب