جب جب کشمیر سے خبریں آتی ہیں دل خون کے آنسو روتا ہے اور دل سے دعانکلتی ہے کہ اللہ پاک کشمیر کے لوگوں کی مصیبتوں کو دور فرمائے اور انہیں جلد سے جلد آزادی کی نعمت نصیب ہو (مگر ویسی آزدی نہیں جیسی پاکستانیوں کو ملی تھی)بلکہ حقیقی آزادی کی نعمت عطا ہو اور وہ اس کی قدر بھی کرسکیں آمین یا رب العالمین
کشمیریوں ہم شرمندہ ہیں۔ ہم اپنے پاکستان کو نہیں چلا پارہے اور اسکو برباد کرنے پر تلے ہیں تو آپ لوگوں کی مدد کیا خاک کریں گے اور موجودہ حالات میں کشمیر پاکستان بھی بن گیا تو نجات تو پھر بھی نہیں ملے گی۔ ابھی آپ لوگوں کو اطمینان تو ہے کہ کفار سے پٹ رہے ہیں پھر خدانخواستہ مسلمانوں سے ہی پٹیں گے
پہلی بار آئی ہون بہت خوبصورت بلاگ ہے اور تحاریر سونے پر سوہگہ کشمیر خی بیٹی کا خط واقعی ہمارے لیے شرمندگی ہی شرمندگی ہے ۔۔۔۔۔۔۔یہ صرف کشمیر کی نہیں پورے پاکستان بلکہ پوری مسلم امہ کی بیٹی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ہماری اپنے ملک کی بیٹیاں اس وقت بہت مشکل حالات سے گزر رہی ہیں ۔۔۔۔ بس دعا گو ہیں ۔ کہ جلد از جلد یہ مسائل حل ہوں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
3 comments:
جب جب کشمیر سے خبریں آتی ہیں دل خون کے آنسو روتا ہے اور دل سے دعانکلتی ہے کہ
9/26/2010 09:25:00 PMاللہ پاک کشمیر کے لوگوں کی مصیبتوں کو دور فرمائے اور انہیں جلد سے جلد آزادی کی نعمت نصیب ہو (مگر ویسی آزدی نہیں جیسی پاکستانیوں کو ملی تھی)بلکہ حقیقی آزادی کی نعمت عطا ہو اور وہ اس کی قدر بھی کرسکیں آمین یا رب العالمین
کشمیریوں ہم شرمندہ ہیں۔
9/27/2010 10:36:00 AMہم اپنے پاکستان کو نہیں چلا پارہے اور اسکو برباد کرنے پر تلے ہیں تو آپ لوگوں کی مدد کیا خاک کریں گے اور موجودہ حالات میں کشمیر پاکستان بھی بن گیا تو نجات تو پھر بھی نہیں ملے گی۔ ابھی آپ لوگوں کو اطمینان تو ہے کہ کفار سے پٹ رہے ہیں پھر خدانخواستہ مسلمانوں سے ہی پٹیں گے
پہلی بار آئی ہون بہت خوبصورت بلاگ ہے اور تحاریر سونے پر سوہگہ کشمیر خی بیٹی کا خط واقعی ہمارے لیے شرمندگی ہی شرمندگی ہے ۔۔۔۔۔۔۔یہ صرف کشمیر کی نہیں پورے پاکستان بلکہ پوری مسلم امہ کی بیٹی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ہماری اپنے ملک کی بیٹیاں اس وقت بہت مشکل حالات سے گزر رہی ہیں ۔۔۔۔ بس دعا گو ہیں ۔ کہ جلد از جلد یہ مسائل حل ہوں
9/28/2010 12:16:00 AMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔