10 September, 2010

عید مبارک


اب تیرے اس دل نو مید میں کیا رکھا ہے؟
عید آیا کرے اب عید میں کیا رکھاہے؟

جو کھو گیا ہم سے اندھیر راتوں میں
اسی کو ڈھونڈ کے لاؤ کے عید آئی ہے


7 comments:

الف نظامی نے لکھا ہے

عید مبارک!

9/11/2010 03:10:00 AM
محمد طارق راحیل نے لکھا ہے

دل سے عید الفطر کی مبارک باد قبول ہو

9/11/2010 09:56:00 AM
Abdullah نے لکھا ہے

اللہ پاک مشکلوں اور پریشانیوں میں گھرے پاکستان اور پاکستانیوں کے لیئے آسانیاں عطا فرمائیں،اور ہمیں آسانیاں باٹنے کی توفیق عطا فرمائیں،آمین یا رب العالمین!
تمام پڑھنے والوں کو دلی عید مبارک!

9/11/2010 10:44:00 AM
Abdullah نے لکھا ہے

http://www.dw-world.de/dw/article/0,,5994285,00.html?maca=urd-rss-urd-all-1497-rdf

9/11/2010 11:35:00 AM
محمد طارق راحیل نے لکھا ہے

تم آؤ تو ہم بھی عید کریں

تم آؤ تو ہم بھی عید کریں

حسرت ہے تمہاری دید کریں
کچھ دیر تو دل کو چین ملے
کچھ روز تو من کا پھول کھلے
اب لوگ بھی کچھ تائید کریں

تم آؤ تو ہم بھی عید کریں


تم سے ایک گزارش ہے
یہ اپنے دل کی خواہش ہے
اک بار ملو، اک بار ملو
ہر بار یہی تاکید کریں

تم آؤ تو ہم بھی عید کریں

جب غم کے بادل چھائے تھے
اس وقت بھی تم نہ آئے تھے
سب دشمن یہ تنقید کریں
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں

مانا کہ ہم دیوانے ہیں
سب باتوں سے انجانے ہیں
جب اپنے ہی بیگانے ہیں
کیا غیروں سے امید کریں

تم آؤ تو ہم بھی عید کریں

9/11/2010 12:26:00 PM
Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے

آپ کو عید مبارک!

9/11/2010 12:49:00 PM
محمد طارق راحیل نے لکھا ہے

غرہء شوال! اے نور نگاہ روزہ دار
آ کہ تھے تيرے ليے مسلم سراپا انتظار
تيري پيشاني پہ تحرير پيام عيد ہے
شام تيري کيا ہے ، صبح عيش کي تميد ہے
علامہ اقبال

9/12/2010 12:47:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب