02 October, 2010

نیٹو کے حملے سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہیں


4 comments:

کاشف نصیر نے لکھا ہے

یقنا وہ بغیر سوچے سمجھے کچھ نہیں کرتے

10/04/2010 12:22:00 AM
کاشف نصیر نے لکھا ہے

ویسے میرے یہ سمجھ ننہیں آتا کہ ہزاروں قبائلی مارے گئے ہیں اب ڈرون حملوں میں لیکن کبھی نیٹو سپلائی بند نہیں ہوئی لیکن تین خاکی وردی والے کیا کام آئے کہ سب کی غیرت جاگ اٹھی۔
کیا قبائلی انسان، پاکستانی اور مسلمان نہیں۔

10/05/2010 10:58:00 AM
nzkiani نے لکھا ہے

اپنے جوتے اپنے سر کا عجب تماشہ پاکستان
اپنے ہاتھوں بنا ہوا ہے ایک معمہ پاکستان
نیٹو کی بمباری کا ترجیحی خطہ پاکستان
نیٹو کو ہتھیاروں کی سپلائی کا ذریعہ پاکستان

10/06/2010 09:25:00 AM
zain khan نے لکھا ہے

اپ سے پاکستان کی حفاظت نہہی ھوسکتی-- کیا فوج کے ھاتھ مہندی لگی ہے“-- اس مین شرم کی بات نہی ہے، پاکستان کو لوٹا دو بھارت کو-- بنگلادیش چلا گیا، اور پاکستان مسلمانوًن کے حق مین بھڑیا ہے-- یہ بلاگ لکھتے وقت شرم تم کو نہی اتیآ

10/06/2010 05:09:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب