15 October, 2010

میرا وطن

سرخ شاموں کا وطن
میرا وطن
زَر غلاموں کا وطن
میرا وطن
کھلتے پھولوں کا کفن
جلتے شعلوں کا چمن
میرا وطن
زندہ لاشوں کی قبر
تازہ ظلموں کی خبر
میرا وطن
ظلمتوں کا کدہ
جہانِ کرب و بلا
میرا وطن
سازِ وفائے درویش
مرکزِ ظلمِ خویش
میرا وطن
تیرا وطن

فاروق درویش

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب