29 October, 2011

ریڈار پر نظر نہ آنیوالا پہلا پاکستانی میزائل حتف ٧ (بابر)



پاکستانی سائنسدانوں کا ایک تاریخی کارنامہ، خبر کے مطابق پاکستانی سائنسدانوں نے ریڈار پر نظر نہ آنیوالا پہلا پاکستانی میزائل حتف ٧ (بابر) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ملکی ساختہ یہ میزائل ٧٠٠ کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نچلی پرواز کے ساتھ روایتی اور جوہری طرز کے دونوں ہتھیار لے جانے اور اپنے ہدف کو درست نشانہ نگانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
امریکی کروز میزائل طرز کا یہ ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف ٧ (بابر) میں ریڈار سے اوجھل رہنے کی صلاحیت ہے۔

2 comments:

@rshad نے لکھا ہے

congratulations to all nation. our defense is becoming more strong.Pakistan for ever INSHALLAH. PAKISTAN ZINDABAD

10/29/2011 10:19:00 PM
Zee eMM نے لکھا ہے

ویسے بتائیں گے کس ملک کے راڈار سے اوجھل ہونے کیلیے ہے یہ میزائل۔

6/10/2012 10:41:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب