ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ سے دس دن موبائل فری!!
یزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ سے بل جمع یا منی ٹرانسفر کریں پھر پورے دس دن ہر نیٹ ورک پر کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ فری!!
آفر نئے اور پرانے ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ کسٹمرز کے لئے ہے۔
ٹاک شاک اور ڈیجوز کے تمام کسٹمرز ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ استعمال کر کے اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
پورے دس دن کے لئے فری منٹس (٧٥ منٹس ٹیلی نار نمبرز اور ٧٥ منٹس دوسرے نیٹ ورکس پر) اور ساتھ میں ١٥٠٠ فری ایس ایم ایس اور اور اور ١٥ ایم بی انٹرنیٹ فری ۔۔۔۔ ہن موجاں ہی موجاں
کسٹمرز ایک ماہ میں تین بار تک اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، فری آفر ٹرانزیکشن کے بعد ١٠ دن کے لئے ایکٹیویٹ ہو جا ئے گی۔
خیال رہے کہ منی ٹرانسفر کی رقم ایک ہزار سے زائد کی ہونی چاہیے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔