18 May, 2012

اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے


اگر پاکستان ملک کی بجائے ایک بہت بڑی پرائیویٹ کمپنی ہو تو آپ کس کو اس کا ڈائیرکٹر لگانا پسند کریں گے۔

آصف علی زرداری
تعلیم انڈر میٹرک (کراچی)
کرپشن میں ورلڈ ریکارڈ
پاکستان سے بھاری رقوم باہر لے گئے
یوکے اور پاکستان کی دوہری شہریت
چار سال میں ملک کا کباڑہ کر دیا


اسفند یار ولی
تعلیم بی اے (ہشاور)
تین نسلوں سے پاکستان کے خلاف
کرپشن، غنڈہ گردی وجہ شہرت
قوم پرست اور اسلام کے خلاف مشہور


عمران خان
سیاست میں ماسٹر ڈگری (آکسفورڈ)
بہترین ٹریک ریکارڈ
ٹیم بنانے اور لیڈر شپ کے دشمن بھی معترف
ایک روپے کی بھی کرپشن نہیں کی
شوکت خانم اور نمل کالج جیسے پروجیکٹس
ملک کی واحد نیک نامی ورلڈ کپ اس کی وجہ سے


میاں نواز شریف
تعلیم ایف اے (لاہور) ۔۔۔ پی اے؟
25 سال کا تجربہ جس میں خسارہ
منی لانڈرنگ، کرپشن کے الزامات
سب کو چھوڑ کے باہر بھاگنے کے لئے مشہور


الطاف حسین
تعلیم بی فارمیسی (کراچی)
قتل، قبضہ اور بھتہ وجہ شہرت
پاکستانی شہریت چھوڑ کے یوکے کی اختیار کی



اگلے الیکشن میں دماغ کے ساتھ ساتھ دل کو بھی استعمال کریں، جس طرح آپ اپنے کاروبار کی باگ دوڑ کسی نااہل شخص کو نہیں سونپ سکتے اُسی پاکستان کی باگ دوڑ بھی کسی اہل، محنتی اور ایماندار شخص کے ہاتھ میں دیں۔ کیونکہ ایک سچی محب وطن قیادت ہی ملک کو اس بھنور سے نکال سکتی ہے۔
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔

2 comments:

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

جس نے بھی یہ اشتہار بنایا ہے اُسے خود تعلیم کی ضرورت ہے ۔ معلومات نامکمل اور تصحیح طلب ہیں ۔ زرداری کے متعلق یہاں بھی کچھ ہے
http://www.theajmals.com/blog/2012/04/29
عمران خان نہیں پوری ٹیم کی محنت سے ورلڈ کپ ملا ۔ عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال نواز شریف کی سستے داموں دی زمین پر عوام کے چندے سے بنایا جبکہ میاں محمد شریف کے خاندان نے حکومت یا عوام سے ایک پیسہ لئے بغیر اتفاق ہسپتال اور شریف سٹی ہسپتال بنائے ۔ اور بھی کئی حقائق ہیں جن کے متعلق سوچنا ضروری ہے

5/18/2012 10:08:00 AM
Anonymous نے لکھا ہے

دلچسپ ! لیکن کوائف پورے نہیں ہیں-
کچھ لوگوں کے ماضی کو سامنے لایا گیا ہے جبکہ ان کا حال قدرے بہتر ہے جیسا کہ نواز شریف انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہے-
اور کچھ لوگوں کے ماضی کو چھپایا گیا ہے گو کہ حال اچھا ہے جیسا کہ عمران خان-
اسفند یار ولی کی تنظیم نے بھی کم از کم عسکریت کو ترک کردیا ہے-

اور دو باتوں کی مزید وضاحت درکار ہے
ا-کیا زرداری کی پاس واقعی یوکے اور پاکستان کی دوہری شہریت ہے؟
2-کیا واقعی الطاف حسین نے پاکستانی شہریت ترک کردی ہے؟

ویسے میرے خیال میں نوازشریف اور عمران خان کے درمیان سیاسی اتحاد ہونا چاہیے-

5/18/2012 01:16:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب