21 July, 2012

بریکنگ نیوز


رمضان المبارک کا پہلا روزہ     2012-07-20
27 رمضان المبارک                 2012-08-14 

14 اگست 1947ء ۔۔۔ 27 رمضان المبارک کو پاکستان آزاد ہوا تھا۔
65 سال بعد یہ دن دوبارہ آنے والا ہے۔
تمام پاکستانیوں کو برکتوں اور رحمتوں والی آزادی مبارک ہو۔

1 comments:

ڈاکٹر جواد احمد خان نے لکھا ہے

تو ؟؟؟ اس سے کیا فرق پڑے گا؟
کیا اس دن کے آنے سے پاکستانیوں کے دل و دماغ تبدیل ہوجائیں گے؟

7/22/2012 04:27:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب