یوفون لایا 1لاکھ سعودی ریال اور 2 عمرہ پیکج روزانہ
یوفون لایا 1لاکھ سعودی ریال اور 2 عمرہ پیکج روزانہ
اب کی بار یوفون لایا اپنے صارفین کے لئے عمرہ آفر جس میں صرف 10 روپے روزانہ استعمال کر کے آپ جیت سکتے ہیں۔
اب کی بار یوفون لایا اپنے صارفین کے لئے عمرہ آفر جس میں صرف 10 روپے روزانہ استعمال کر کے آپ جیت سکتے ہیں۔
1لاکھ سعودی ریال کے دو بمپر پرائز
اور
2 عمرہ پیکج روزانہ
1 جولائی سے 17 اگست 2012ء تک روازنہ صرف 10 روپے کا بیلنس استعمال کرنے پر ہر روز بذریعہ قرعہ اندازی 2 خوش نصیب یوفون کسٹمر حاصل کریں گےتمام اخراجات سمیت عمرہ پیکیج ۔۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ آفر کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی ملیں گے 2 بمپر پرائز۔۔۔۔ یعنی ایک ایک لاکھ سعودی ریال کے 2 انعامات ۔۔۔۔ یعنی دین اور دنیا ایک ساتھ۔۔۔۔ ہن موجاں ہی موجاں۔۔۔!
17 اگست تک زیادہ سے زیادہ دن 10 روپے کا بیلنس استعمال کریں اور ہر روز اتنے ہی زیادہ جیتنے کے مواقع بڑھائیں۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔