01 August, 2005

میں دہشت گرد ہوں

پاکستان میں آجکل یہ بحث جاری ہے کہ کیوں ہر دہشت گردی کے پیچھے پاکستانیوں کا ہی ہاتھ ثابت ہورہا ہے۔ بم مصر میں پھٹیں یا برطانیہ میں تباہی مچائیں، مجرموں کا کسی نہ کسی طرح کا تعلق پاکستان سے کیوں جوڑ دیا جاتا ہے؟ ایک پاکستانی اگر آجکل میں کہیں سفر کر رہا ہو اور وہ بھی دیارغیر میں تو اس کے کیا احساسات ہوتے ہیں، کیا سوچتا ہے وہ ؟ اسی بارے میں روزنامہ جنگ سے
جناب عطاء الحق قاسمی کا کالم، “میں دہشت گرد ہوں ”۔

4 comments:

Jahanzaib نے لکھا ہے

last week i was going with my two friedns , one lives here in new york and other came from pakistan last month for visit and we were heading to statue of liberty in a subway train.. and i was saying the same thing if Allah forbid something happen here .. they can portray it like two were living here and one came from pakistan and every one will believe...
Allah hum sab pay reham karay
Allah Hafiz

8/01/2005 09:09:00 PM
Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے
This comment has been removed by a blog administrator.
Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے

عطاءالحق قاسمی کا اپنا الگ اندار ہے بات کہنے کا وہ اپنے مزح میں طنز کے تیر برساتے ہیں
بات وہ ہی کہ بد سے بدنام برا اور ہم بدنام کردیے گئے ہیں

8/02/2005 12:28:00 AM
افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

میں نے آپ کے اشارے پر مضمون پڑھا اور اس دن سے میں اپنے آپ کو دہشت گرد سمجھنے لگ گیا ہوں ۔
آیسا ہونا بھی چاہیئے ۔ جس ملک کے حکمران خود اپنے لوگوں کو بغیر کسی ثبوت کے دہشت گرد کہیں تو غیر کیوں نہیں کہیں گے ؟

8/17/2005 12:55:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب