سالگرہ مبارک
آج میری پیاری بیٹی سارہ منیر اللہ کے فضل و کرم سے ایک سال کی ہو گئی ہے اور اس کی پہلی سالگرہ ہے۔ خوشی کے اس موقع پر امید ہے آپ سب دوست احباب اللہ سبحانہ و تعالی سے اس کی اچھی صحت، اچھی سیرت، اچھے اخلاق اور درازی عمر کی دعا کریں گے۔ اور اللہ ہر قدم پر اسے شاندار کامیابیاں مرحمت فرمائے آمین۔
بیٹیوں کے بارے میں اسماء مرزا نے کیا خوب لکھا ہے آپ بھی پڑھیے۔
11 comments:
ماشااللہ اللہ پاک سارہ کو عمر دراز عطا کرے اور پوری زندگی خوش و خرم رکھے آمين
9/01/2005 04:11:00 AMCongratulation! on ur baby's birth day.
9/01/2005 06:11:00 AM"Allah Sara ko kush Gawar Zindagi Dae"
these are very nice pics of this pretty girl
ماشااللہ سارہ بڑی پیاری اور بھولی بھالی بچی ہے ۔ اللہ بری نظر سے بچائے آمین ۔ اللہ سبحانہ و تعالی اسے اچھی صحت ۔ اچھی سیرت ۔اچھا اخلاق اور خوشیوں سے بھرپور خوشحال لمبی عمر عطا کرے آمين
9/01/2005 09:02:00 AMتاخیر کے لئے معذرت ۔ میں چار روز سے نزلہ کھانسی اور بخار میں مبتلا تھا ۔
Congratulation! on ur baby's birth day.
9/01/2005 06:44:00 PMsara i so cute i wish to very happy birthday and i pray to god for her best wishes.
shahabz nawaz
alrehan internation
dg khan
CONGRATULATIONS!
9/02/2005 06:12:00 AMاللہ آپ کی بیٹی کی عمر دراز فرمائے اور اسے صحت عطا فرمائے۔
چھوٹی کے لئے نیک تمنائیں۔۔پیار او دعائیں
9/02/2005 05:02:00 PMAssalamaoalykum w.w.!!
9/05/2005 04:29:00 AMMasha Allah she's very pretty ... may Allah bless her with a very beautiful , blessed and healthy life and may she be the 'Qurat ul Ain' for her parents!!!
All prayers and wishes for her !
محترم منیر صاحب!
9/06/2005 04:36:00 PMسلام اللہ تعالی ٓاپ کی پیاری بیٹی کو نیک کرے اور دنیا کی تمام خوشیاں نصیب فرماے ٓامین
محمد سعید ملک
آپکی بیٹی سارہ منیر اللہ کے فضل سے ایک سال کی ہو گئی ہے اور اس کی پہلی سالگرہ کے اس موقع پر مبرکباد پيش ھےاور اللہ سبحانہ و تعالی سے دعا کرتا ھوں اس کی اچھی صحت، اچھی سیرت، اچھے اخلاق اور درازی عمر کيلئے۔ اور اللہ اسے دنيا ميں اچہے اعمال کی توفيق دے اور آخرت ميں کامياب فرمائے آمين۔
9/06/2005 06:27:00 PMفقط
عرفان
AOA. Bhai jan kia hall hain sara ke salgira mubarak ho.mera pass net ka problem hay jis ke waja say jawab na day saka.Ok. Allah sara ke umar daraz karay.Ameen. Ok. take care and allah Hafiz
9/11/2005 12:46:00 AMاسلام علیکم
9/11/2005 12:49:00 AMآپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔