21 October, 2005

اپیل: حسب ذیل سامان بھیجیں

زلزلہ زدگان کے لئے جن چیزوں کی اشد ضرورت ہے وہ حسب ذیل ہیں:

سیرِنج
ڈرِپس
اینٹی بایوٹِکس (جنریشن دو اور تین)
موم بتیاں
خیمے
رسی
ٹینٹ
ڈِسپوزیبل ایکسرے مشین
چھوٹے جنریٹر
ایندھن
غذا کے ڈبے
دودھ کے چھوٹے پیکٹ
بِسکٹ
ٹارچ
کفن
صابن
کپڑے
کمبل
رضاکاروں کے لئے ماسک
پانی کی بوتلیں

حسب ذیل چیزیں بھیجنے کی ضرورت نہیں کیوں کہ لوگوں کے پاس برتن وغیرہ نہیں ہے، وہ کھانا نہیں پکا سکتے:
دودھ کے پاوڈر
آٹا
چاول
پیاز
دال وغیرہ

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب