22 November, 2005

لیکن سسٹم فیل ہو چکا ہے

جاوید چودھری صاحب روزنامہ جنگ کے بہت بڑے لکھاری ہیں، یہ ان لوگوں میں سے ہیں جن کے انداز تحریر سے میں بیحد متاثر ہوں، ان کے قلم سے لکھی ایک تحریر ، لیکن سسٹم فیل ہو چکا ہے ، نے مجھے بہت متاثر کیا اس لئے اسے میں آپ کے سامنے لے آیا ہوں، آپ بھی پڑھیے اور اپنی رائے سے بھی آگاہ کیجیئے۔

1 comments:

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے

جان کی امان پاؤں تو عرض کروں ۔ ۔ ۔ ۔ جاوید چوہدری صاحب عرصہ دراز سے صحافت کو اجاگر کر رہے ہیں ۔ اچھا لکھ لیتے ہيں ۔ ان کا طرز تحریر افسانوی ہے ۔ بہتر ہوتا اگر چوہدری صاحب صاحب کی بتائی ہوئی ایک ایک کامیابی کا اپنی ایک ایک تنقید کے ساتھ تقابل کرتے ۔ خیر بات طرز تحریر کی نہیں ہو رہی تحریر کے مواد کی ہے ۔ جو بات میری سمجھ میں نہیں آئی وہ یہ ہے کہ جن کامیابیوں کا ذکر ہوا کیا وہ واقعی موجود ہیں ؟

11/22/2005 08:08:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب