01 November, 2005

Computer Joke

سوفٹ ویئر انجینئر سے شادی مت کیجیئے گا ورنہ مندرجہ ذیل مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔
ایک Software Engineer اور اس کی بیوی کے درمیان گفتگو !

Software Engineer اپنی بیوی سے ہائے ڈیئر میں ابھی Log In ہوا ہوں

بیوی ۔ کیا آپ میری ساڑھی لیکر آئے ہیں؟

شوہر ۔ Bad Command or File Name

بیوی ۔ لیکن میں نے آپ کو ابھی صبح ہی بتایا تھا۔

شوہر ۔ Erroneous Abort Retry Cancel System

بیوی ۔ میں نے آپ سے شادی کر کے غلطی کی۔

شوہر ۔ Data Type Mismatch

بیوی ۔ آپ کچھ کھانا پسند کریں گے؟

شوہر ۔ Hard Disk Full

بیوی ۔ آپ کی زندگی میں میری کیا حیثیت ہے؟

شوہر ۔ Unknown Virus Detected

بیوی ۔ آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں یا کہ اپنے کمپیوٹر سے؟

شوہر ۔ Too many parameters

بیوی ۔ میں اپنے والد کے گھر جارہی ہوں۔

شوہر ۔ Program perform illegal operation it will close

بیوی ۔ میں آپ کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ دوں گی۔

شوہر ۔ Close all Program & logout for another user

بیوی ۔ آپ سے تو بات کرنا ہی فضول ہے۔

شوہر ۔ Shut Down the Computer

بیوی ۔ میں جا رہی ہوں۔

شوہر ۔ It's now safe to turn off your Computer

1 comments:

Anonymous نے لکھا ہے

ہا ہا ہا ہا ہا

11/02/2005 12:44:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب