30 December, 2005

توبہ، استغفار

انٹرنیٹ پر یوں ہی آوارہ گردی کرتے ہوئے مجھے چند ایسی تصویریں نظر آئی ہیں جنہیں دیکھ کر میرے رونگھٹے کھڑے ہو گئے، جتنی دعائیں مجھے یاد تھیں سب باری باری پڑھ ڈالی۔ اللہ کی پناہ انسان اتنا بھی ظالم ہو سکتا ہے، مجھے تو الفاظ نہیں مل رہے جو میں یہاں درج کروں۔ آپ بھی ان کو دیکھیئے اور توبہ کیجئے اور پناہ مانگیے کیونکہ بے شک جو اس کی پناہ میں آ جاتا ہے پھر تمام دنیا مل کر بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔
نوٹ۔ کمزور دل حضرات سے گزارش ہے کہ ان تصویروں کو نہ دیکھیں۔





2 comments:

Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے

کہاں سے مل گئیں یہ آپ کو؟؟؟؟

12/30/2005 11:00:00 PM
Anonymous نے لکھا ہے

JUST KEEP A CLOSER LOOK THESE ARE MUSLIM MUJAHDIN ,THEIR BODIES ARE MUTALATED BY THEIR KILLERS
aBID mALIK

3/05/2006 08:58:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب