بی بی سی اردو نے کاروکاری کو موضوع پر پہلی اینمیشن فلم اپنی سائٹ پر پیش کی ہے، کاروکاری پر بنائی گئی اس فلم کا دورانیہ دو منٹ اٹھاون سکنڈ ہے اور اسے سعید منگی نے پروڈیوس کیا ہے۔
فلم دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کیجیئے
3
comments:
Anonymous
نے لکھا ہے
i really like this cartoon movie .. and i wanna appreciate the efforts of Saeed mongi and his team
دوسری بہت سی تہمتوں کی طرح ایک تہمت ہے اس کے خلاف ایک اچھی کاوش ہے اور امید ہے کہ اس سے عوام کے زہن اس قبیح رسم کے خلاف تیار کئے جاسکیں گے۔ خیر ہمارے شمالی پنجاب میں اس طرح کی یا اس سے ملتی جلتی رسم موجود ہی نہیں ہے۔ آج کی مہذب دنیا میں تو اس بات کا تصور بھی محال ہے اور پھر مذہب بھی تو اس بات کی اجازت نہیں دیتاکہ صرف شک کی بنیاد پر اس طرح کی ظالمانہ کاروایاں کی جائیں ۔ خیر مذہب میں تو شک کی گنجائش ہی ہیں۔ کہ ہے تو ہے نہیں ہے تو نہیں ہے۔
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
3 comments:
i really like this cartoon movie .. and i wanna appreciate the efforts of Saeed mongi and his team
3/26/2006 02:28:00 AMدوسری بہت سی تہمتوں کی طرح ایک تہمت ہے اس کے خلاف ایک اچھی کاوش ہے اور امید ہے کہ اس سے عوام کے زہن اس قبیح رسم کے خلاف تیار کئے جاسکیں گے۔ خیر ہمارے شمالی پنجاب میں اس طرح کی یا اس سے ملتی جلتی رسم موجود ہی نہیں ہے۔
3/27/2006 01:10:00 AMآج کی مہذب دنیا میں تو اس بات کا تصور بھی محال ہے اور پھر مذہب بھی تو اس بات کی اجازت نہیں دیتاکہ صرف شک کی بنیاد پر اس طرح کی ظالمانہ کاروایاں کی جائیں ۔ خیر مذہب میں تو شک کی گنجائش ہی ہیں۔ کہ ہے تو ہے نہیں ہے تو نہیں ہے۔
ہماری دنیا مزہب ہے ہی مہزب ہوتی ہے۔ اس مسلے کی جڑ ان علاقوں کے عوام کی ذہنی پسماندگی میں ہے۔ اللہ کرے کہ ہم اس مسلے سے چھٹکارا پا لیں، آمین!
4/14/2006 05:10:00 AMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔