31 March, 2006

مغل اعظم


مغل شہنشاہ اکبر کی بیٹے شہزادہ سلیم اور انارکلی کی محبت پر بنائی گئی فلم ’مغل اعظم‘ ١٩٦٠ء میں بھارت میں ریلیز کی گئی تھی۔ حکومت، سنسر بورڈ اور فلمی حلقوں کی ایک طویل کشمکش کے بعد بر صغیر کی تاریخی رومانوی داستان پر مبنی فلم ’مغل اعظم‘ کی پاکستان میں نمائش دو جون سے کی جا رہی ہے۔ واضع رہے کہ یہ رنگین فلم ہے جسے حال ہی میں رنگین بنانے کے بعد انڈیا میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا تھا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب