31 March, 2006

مدد Help

میں ڈائل اپ انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرتا ہوں، انٹرنیٹ یوز کرنے کے دوران میں چاہتا ہوں کہ میرا فون بھی استعمال میں رہے یعنی نٹ استعمال کرتے ہوئے میں فون کر اور سن بھی سکوں۔ اس کا کوئی طریقہ یا کوئی سافٹ وئیر ہو تو برائے مہربانی میری مدد کیجیئے۔

1 comments:

Noumaan نے لکھا ہے

اگر ڈیرہ غازی خان میں ڈی ایس ایل دستیاب ہو تو آپ ٹیلی فون اور نیٹ ایک ہی کنکشن پر استعمال کرسکتے ہیں۔ میں پہلے ڈی ایس ایل استعمال کرتا تھا اب کیبل استعمال کرتا ہوں جو کہ براڈ بینڈ کنکشن فراہم کرتا ہے اور اسپیڈ بھی ڈائل اپ اور ڈی ایس ایل کے مقابلے میں کئی گنا بہتر ہے۔

3/31/2006 06:25:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب