16 July, 2006

کلام غالب سرائیکی میں



گالھا دل تیکوں تھی کیا گیا ہے؟
دلِ نادان تجھے ہوا کیا ہے؟

آخر ایں درد دی دوا کیا ہے؟
آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟

اساں مشاق ہیں تے او بیزار
ہم ہیں مشاق اور وہ بیزار

یا الہٰی ایہہ ماجرا کیا ہے؟
یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے؟

میں وہ منہ وچ زبان رکھدا ہاں
میں بھی منہ زبان رکھتا ہوں

کجھ تاں پچھو جو مدعا کیا ہے؟
کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے؟

جداں تیں توں بیا نیں کوئی موجود
جب کی تجھ بن نہیں کوئی موجود

ول ایہہ رونق میڈے خدا کیا ہے؟
پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے؟

شکلاں والے ایہہ لوک کدوں این؟
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں؟

ناز غمزہ تے ایہہ ادا کیا ہے؟
غمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے؟

مشک والی ایں لٹ کوں ول کیوں ہے؟
شکن زلف عنبریں کیوں ہے؟

سرمے والی نظر دا پھا کیا ہے؟
نگہ چشم سرمہ سا کیا ہے؟

پھل تے ساوِل کتھوں ایہہ آئے ہن؟
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیں؟

جھڑ ہے کیا شے، تے ایہہ ہوا کیا ہے؟
ابر کیا چیز ہے، ہوا کیا ہے؟

ساکوں اوں توں وفا دی ہے امید
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید

جیڑھا نیں جانڑدا وفا کیا ہے؟
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے؟

کر بھلا تیڈا وی بھلا تھیسی
ہان بھلا کر ترا بھلا ہو گا

اساں درویشاں دی صدا کیا ہے؟
اور درویش کی صدا کیا ہے؟

جند قربان پیا کریندا ہاں
جان تم پر نثار کرتا ہوں

میں نمیں جانڑدا دعا کیا ہے؟
میں نہیں جانتا دعا کیا ہے؟

میں ایہہ منیا جو کجھ وی نہیں غالب
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالب

بے مُلوُں شے ملے بُرا کیا ہے؟
مفت ہاتھ آئے تو بُرا کیا ہے؟

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب