ڈبل سواری
ڈبل سواری! مگر یہاں تو ایک بائیک پر پانچ سوار ہیں۔
اب تک تو یہی سمجھا جا رہا تھا کہ ایسے نظارے صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں مگر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی حال ہے۔
اب تک تو یہی سمجھا جا رہا تھا کہ ایسے نظارے صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں مگر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی حال ہے۔
پاکستان میں بلاگسپاٹ پر پابندی کی وجہ سے اپنا ڈیرہ اردو بلاگ ذیل میں کسی ایک لنک پر کلک کر کے پڑھا جا سکتا ہے۔
http://apnadera.ueuo.com/blog
http://pkblogs.com/apnadera
2 comments:
کُچھ عرصہ قبل ميں نے اسلام آباد ميں ايک موٹر سائيکل پر پانچ افراد پر مُشتمل خاندان سواری کرتے ديکھا تھا
11/13/2006 09:44:00 AMsame as our indians
11/21/2006 11:28:00 AMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔