12 July, 2007

یا خدا ابھی اور کتنی قسطیں باقی ہیں

اسلام آباد میں منگل کی صبح ٤ بجے سے لیکر گزرے دن تک حکومت کا آپریشن سائلنس اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ حکومت کے مطابق آپریشن سائلنس کے نتیجے میں مولانا عبدالرشید غازی سمیت ٧٣ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ میڈیا ذرائع اس سے کہیں زیادہ بتا رہے ہیں، جس کے واضح ثبوت لال مسجد اور راولپنڈی، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں میڈیا کی رسائی پر حکومت کی لگائی گئی پابندی ہے۔
سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر حکومت اس پابندی سے کیا چھپانا چاہتی ہے اور کل سے اب تک لال مسجد میں کون سا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
واضع اشارے مل رہے ہیں کہ حکومت لال مسجد میں میڈیا کے لئے سٹیج کیا رہی ہے، اسحلہ، سرنگیں اور دیگر سازوسامان سے لیس کر کے پردہ ہٹایا جائے گا، اور پھر ماہر ڈرامہ نگاروں کا لکھا ہوا سکرپٹ پڑھ کر سنایا جائے۔



سب سے پہلے پاکستان
ڈاکٹر قدیر خان کلائیمکس
کراچی ڈرامہ
لال مسجد سائلنس



یا خدا ابھی اور کتنی قسطیں باقی ہیں۔

3 comments:

Ajnabee نے لکھا ہے

A very interesting tradition of Holy Prophet:

"Ali (RA) related that Prophet of Allah (SAW) said ‘soon a time will dawn upon mankind when there will be nothing left in Islam but its name only and nothing in Quran but its (written) words only. The mosques will be full (of people) but empty of righteous guidance, their clergy will be the worst creation under the sky, divisive movements (Fitna) will rise from them and return to them’."

[Mishkat, Book of Ilm, Al-Fasl III, page 38 and Kanz-al-Ummal page 6 of 43]

7/15/2007 06:49:00 AM
Ajnabee01 نے لکھا ہے

A very interesting tradition of Holy Prophet:

“Ali (RA) related that Prophet of Allah (SAW) said ‘soon a time will dawn upon mankind when there will be nothing left in Islam but its name only and nothing in Quran but its (written) words only. The mosques will be full (of people) but empty of righteous guidance, their clergy will be the worst creation under the sky, divisive movements (Fitna) will rise from them and return to them’.”

[Mishkat, Book of Ilm, Al-Fasl III, page 38 and Kanz-al-Ummal page 6 of 43]

7/15/2007 12:56:00 PM
عبداللہ نے لکھا ہے

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جلد ہی انسانوں پر وہ وقت آئے گا اسلام میں کچھ بھی باقی نہ رہے گا سوائے اس کے نام کے اور قرآن میں کچھ بھی باقی نہ بچے گا سوائے اس کے الفاظ کے،مسجدیں نمازیوں سے بھری ہوں گی مگر ہدایت سے خالی ہوں گی،اور ان کے علماءآسمان کے نیچے سب سے بدترین مخلوق ہوں گے فتنے ان میں سے اٹھیں گے اور ان ہی میں واپس ہو جائیں گے،
مشکوات کتاب العلم،الفصل ثلاثہ،صفحہ نمبر 38
سچ کہا اللہ اور اس کے رسول نے ،یا اللہ ہمیں ان فتنوں سے اپنی پناہ میں رکھ آمین یارب العالمین،

11/11/2009 04:12:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب