پاکستان میں انقلاب
لال مسجد سانحہ کے بعد پے در پے دھماکے، خود کش حملے، فوج اور حکومتی مشینری سے ٹکر، نعروں کی گونج، عدلیہ کی بے چینی، سیاستدانوں کی خاموشی، سرحد و بلوچستان میں کارروائیاں، وزیرستان میں جنگ کا اعلان
کیا آپ سمجھتے ہیں پاکستان میں انقلاب کی راہ ہموار ہو رہی ہے؟
2 comments:
آپ کی بتائی ہوئی علامات انقلاب کی نہیںبلکہ انارکی اور حکمرانوں کی بے حسی کی ہیں اور ان سب کا ذمہ دار عوام کی بے حسی ہے۔ ہمیںتو دور دور تک ابھی عوام کے جاگنے کی کوئی امید نظر نہیںآرہی۔
7/17/2007 12:33:00 PMInqilaab kon laay ga? Jihad kay naraay laganay walay molvi jo waqat aanay pay ya burqa pehan kay faraar ho jain ya apnay leaay safe passage maangnay lag jain bachoon ko dahal bana kay?
7/17/2007 09:19:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔