15 August, 2007

١٥ اگست طٰہ منیر کی سالگرہ کا دن

آج ١٥ اگست ہے۔
ہندوستان کی آزادی کا دن
میری طرف سے تمام ہندوستانی بھائیوں کو مبارک ہو، خاص کر محفل والے اعجاز اختر صاحب کو دلی مبارک باد۔

١٥ اگست میرے لئے اس لئے اہمیت رکھتا ہے کہ یہ میرے بیٹے طٰہ منیر کی سالگرہ کا دن ہے،  ٰجو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پورے ایک سال کا ہو گیا ہے۔

طٰہ منیر جو اپنی ننھی منی اور معصوم حرکتوں سے اپنے بابا کو ہنساتا رہتا ہے۔
آپ تمام دوستوں کو اس کی اچھی سیرت، صحت اور لمبی زندگی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔











اس سلسلے میں اردو محفل پر کھولا گیا دھاگہ

9 comments:

ساجداقبال نے لکھا ہے

طہٰ کو بہت بہت مبارک. اللہ آپکا بیٹا دونوں جہان میں آپکی کامیابی کا ذریعہ بنائے. اٰمین ثم اٰمین

8/15/2007 05:26:00 PM
قدیر احمد نے لکھا ہے

مبارک ہو !!!

8/15/2007 07:53:00 PM
اجمل نے لکھا ہے

طہ جئے ہزاروں سال ۔ ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار ۔
اللہ طہ کو نیک و صالح بنائے اور سدا صحتمند اور تندرست رکھے اور طہ سدا آپ کو بھی خوش رکھے

8/15/2007 08:47:00 PM
شعیب صفدر نے لکھا ہے

جناب! بیٹے کی سالگرہ مبارک! میری ظرف سے اُس کے سر پر پیار !!!!

8/15/2007 10:25:00 PM
میرا پاکستان نے لکھا ہے

خدا آپ کے بیٹے کی عمر دراز کرے اور اسے نیک اور صالح بنائے

8/16/2007 01:33:00 AM
پاکستانی نے لکھا ہے

ساجد، قدیر، شعیب، اجمل صاحب اور افضل صاحب آپ سب صاحبان کا بہت بہت شکریہ

8/16/2007 04:28:00 PM
محمد شاکر عزیز نے لکھا ہے

اللہ سائیں اس کے نصیب اچھے کرے.
آمین

8/18/2007 12:34:00 PM
پاکستانی نے لکھا ہے

شکریہ شاکر

9/07/2007 05:59:00 AM
طارق راحیل نے لکھا ہے

سالگرہ مبارک

طحہ جی
.-= طارق راحیل´s last blog ..ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1 =-.

8/15/2009 08:26:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب