ایس ایم ایس بدعا
‘‘ اللہ سے دعا‘‘
جو مجھے بھول جائے
اس کا موبائیل ٹوٹ جائے
چارجر جل جائے
اس کی سم بلاک ہو جائے
اس کا ایس ایم ایس کام نہ کرے
اسے لوکل کال پر رومنگ پڑے
مس کال کرے تو موبائیل ہینگ ہو جائے
سافٹویئر اڑ جائے
ڈسپلے ڈم ہو جائے
ہمیشہ کارڈ ڈالتا رہے
اور کارڈ بھی جلدی ختم ہو جائے ۔۔۔۔۔! (آمین)۔
مزید ایس ایم ایس کے لئے یہاں کلک کیجیئے
3 comments:
اتنی ساری بدعائیںدینے کی بجائے ایک ہی بدعا کیوں نہیںدے دیتے
10/31/2007 10:38:00 PMخدا کرے کوئی لٹیرا تیرا موبائل چھین کر لے جائے
میرا پاکستان's last blog post..کیسے کیسے لوگ - جواریوں کی دوستی
وطن سے دور مجهے اس ایس ایم ایس پیغامات کا تجربه تو نہیں هے مگر ادهر اُدهر سے پڑهی تحاریر سے ان دنوں پاکستانی مذاق کا اندازه هوتا رهتا ہے ـ
11/01/2007 07:33:00 AMلیکن کیا یه میسج اردو ٹیکسٹ میں هوتے یا که رومن لفظوں میں ؟؟
اگر میں پاکستان میں هوتا تو ایک سائٹ بنا دیتا جہاں ان پیغامات کو اکهٹا کیا جاتا اور دور ممالک میں رہنے والے بهی آپنے پاکستان سے اٹیچ رہتے ـ
خاور's last blog post..فوج
جی خاور بھائی یہ میسیج رومن اردو میں بھیجے جاتے ہیں، ویسے انہیں ایک سائٹ میں، میں نے اکٹھا کرنے کی کوشش کی ہے اس کا لنک آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں۔
11/01/2007 05:55:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔