23 November, 2007

پاکستانی ٹی وی

اب آپ انٹرنیٹ پر بھی مفت میں پاکستانی اور بہت سے ٹی وی چینل دیکھ سکتے ہیں، لسٹ اور لنک نیچےموجود ہیں۔


 





























Geo News
Geo News - Audio
Geo Super
ARY One World
AAJ TV
Dawn News
TV One 1
Q TV - Islamic

5 comments:

شعیب صفدر نے لکھا ہے

ڈان نیوز کے علاوہ کوئی لنک کام نہیں کر رہا!!!

11/24/2007 04:41:00 AM
بدتمیز نے لکھا ہے

بہت زبردست، میں بھی اس پر کام کر رہا تھا لیکن پھر ایک ہفتہ قبل بخار سے رہ گیا۔ اب دیکھتا ہوں۔ شعیب کی بات درست ہے لنک واقعی کام نہیں کر رہے۔ میں نے کوڈ چیک کیا ہے سورس میں آپ نے ملٹی میڈیا سرور کی بجائے سیکیور سرور کا ایڈرس دیا ہے جس کی وجہ سے وہ اٹھنٹیکیشن ڑیکوإرڈ ہے۔۔

بدتمیز's last blog post..میڈیا سرکس

11/24/2007 05:37:00 AM
بدتمیز نے لکھا ہے

جیسے جیو کا جب انٹرنیشنل سرور ایکٹو تھا تب یہ ملٹی میڈیا سرور تھا۔

mms://stream.wmlivesvc.vitalstreamcdn.com/live_stream_geo_tv_GeoVid

اس وقت ان کا ؔڈیو سرور ایکٹو ہے اس کا ملٹی میڈیا سرور ایڈریس یہ ہے۔

mms://stream.wmlivesvc.vitalstreamcdn.com/live_stream_geo_tv_GeoAud

بدتمیز's last blog post..میڈیا سرکس

11/24/2007 05:47:00 AM
بدتمیز نے لکھا ہے

میں نے دو لنکس شامل کٕے جس کی وجہ سے یہ موڈریشن کے لٕے منتخب ہو گیا۔ اپنی ؔپشن میں کم از کم شامل لنک کی تعداد دو یا تین تو مسٹ کر دیں۔ کیونکہ اکثر اوقات لوگوں کو ؔپ کی بات کے جواب میں لنک پیش کرنے ہوتے ہیں۔ شکریہ

بدتمیز's last blog post..میڈیا سرکس

11/24/2007 05:48:00 AM
پاکستانی نے لکھا ہے

شکریہ شعیب اور بی ٹی
جیو نیوز وڈیو اور جیو سپر کے علاوہ باقی چینل کام کر رہے ہیں، دوبارہ چیک کیجیئے۔

11/24/2007 07:35:00 AM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب