06 November, 2007

صدر کیخلاف آرمی ایکشن

غیر ملکی میڈیا نے خبر جاری کی تھی کہ


صدر کیخلاف آرمی ایکشن ہوا ہے اور انہیں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

مگر نیچے مزید پڑھنے سے میری تمام حسرتیں اور امیدیں لاچارگی کے ساتھ ہی کہیں دفن ہو گئیں کہ صدارتی ترجمان نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض افواہ ہے۔ صدر پرویز نے بھی اپنی نظر بندی کی اطلاع کو بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب