04 December, 2007

پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانہء جاپان سے




2 comments:

عبداللہ نے لکھا ہے

ڈاکٹر زاکر نائک اس حوالے سے ماشاء اللہ بہت کام کر رہے ہیں،ان کا پیس ٹی وی وہ کام کر رہا ہے جو بڑے بڑے نام نہاد داعی بھی نہ کر سکے،
اس کے علاوہ جو غیر مسلم اسلام قبول کررہے ہیں وہ اسلام کے سچے پیروکار ہیں اور ہم پیدائشی اور نام کے مسلمان جاہلیت اور عصبیت کے اندھیروں میں دھنستے چلے جا رہے ہیں،اللہ ہم سب کے دلوں کو ہدایت کے نور سے منور فرمائے آمین،

12/05/2007 08:24:00 AM
ابوشامل نے لکھا ہے

شاید ربط درست نہیں آیا، یہاں سے ملاحظء کیجیے

12/05/2007 06:39:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب