05 December, 2007

مشرف پیروڈی

ایک تعلیمی ادارے میں سٹیج کیا گیا ایک مزاعیہ کھیل، جس میں (ر) جنرل پرویز مشرف کا کردار ایک طالب علم نے کیا خوب ادا کیا ہے ذرا دیکھئے تو ۔۔۔۔۔!


 


[youtube:http://www.youtube.com/watch?v=RLcSG8pYruw]

2 comments:

بدتمیز نے لکھا ہے

یہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ہے۔آپ کے تو کافی پاس ہے۔ یہ بہت مشہور ہے۔ پہلے لگائی جا چکی ہے ہ دفعہ الگ ہی مزہ دیتی ہے۔

بدتمیز's last blog post..Photosynth

12/06/2007 01:23:00 AM
پاکستانی نے لکھا ہے

شکریہ ۔۔۔ بی ٹی ۔۔۔ واقعی یہ ہمارے قریب ہی ہے، یہ پہلی بھی لگائی جا چکی ہے یعنی آپ کے بلاگ بہرحال اسے میں نہیں دیکھ سکا، واقعی اس کے دیکھنے کا الگ ہی مزا ہے۔

پاکستانی's last blog post..مشرف پیروڈی

12/06/2007 06:30:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب