جیو مشرف
آیک آدمی مچھلی کا شکار کر کے لایا اور بیگم سے کہا کہ اسے پکا کر کھلاؤ۔
تو بیگم نے جواب دیا
نہ بجلی ہے، نہ گیس، نہ پانی ہے، نہ آٹا ہے اور نہ کوکنگ آئل ہے۔
آدمی مچھلی کو واپس دریا میں چھوڑ کر آ رہا تھا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مچھلی نے خوشی سے جھوم کر پانی سے اپنا سر باہر نکالا اور کہا ۔۔۔۔۔ ‘‘ جیو مشرف ‘‘

3 comments:
اگر ےہ حال رہا تو ہم پےٹ پر پتھر باندھ لےں گے
2/08/2008 05:59:00 PMزونگ کی وےب بند کر دی
4/17/2008 04:47:00 PMاللہ ہر قسم کے ظالم حکمران سے نجات دیں ۔ آمین
5/28/2008 08:01:00 PMآپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔