13 February, 2008

بلا تبصرہ

4 comments:

اجمل نے لکھا ہے

مجھے ایسے بچوں سے والہانہ محبت ہے ۔ قابلِ تعریف ہیں وہ والدین جو اپنی کم مائیگی کے باوجود اپنی اولاد کیلئے علم کی شمعیں روشن رکھتے ہیں ۔

اجمل's last blog post..پرویز مشرف کے حق میں مظاہرہ ؟

2/13/2008 08:12:00 PM
پاکستانی نے لکھا ہے

واقعی یہ بچے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور عظیم ہیں وہ ماں باپ جو غربت کے باوجود بچوں میں علم کی شمیں جگائے رکھتے ہیں۔

پاکستانی's last blog post..Valentine Special

2/14/2008 05:03:00 PM
Virtual Reality نے لکھا ہے

بچے کی لگن دیکھ کر ایک خوش کن احساس ہو اور دل سے اس بچے اور ایسے سب بچوں کے لئے دعا نکلی۔۔ساتھ ہی افسوس بھی ہوا کہ بچپن تو بے فکری بھرا دور ہوتا ہے لیکن کتنے ہی معصوموں پر وقت سے پہلے ذمہ داریوں کو بوجھ آن پڑتا ہے۔۔۔

2/17/2008 12:13:00 PM
فیصل نے لکھا ہے

بہت خوبصورت!

2/21/2008 06:24:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب