12 February, 2008

ڈکٹیٹروں کے شوق



کالم نگار کا ٹھیک طرح سے معلوم نہیں، اندازِ تحریر سے لگتا ہے کہ جاوید چوہدری ہی ہیں۔


2 comments:

خاور نے لکھا ہے

تھوڑے سے فرق کے ساتھ یه تو جی آپنے مشرف صاحب کے حالات زندگی لگتے هیں ـ
یا پھر کچھ سارے کی ڈکٹیٹروں کے حالات زندگی ایسے هی هوتے هیں ـ
باقی جی ان مشرف صاحب کی بے عزتی هوتے دیکھنے کا بہت اشتیاق ہے

خاور's last blog post..نام دائے مون

2/12/2008 07:41:00 PM
پاکستانی نے لکھا ہے

اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی ہر دلی خواہش پوری ہو، ویسے اس طرح کے خواب تو پوری پاکستانی قوم دیکھ رہی ہے اور انشاءاللہ جلد خوشخبری ملنے والی ہے۔

پاکستانی's last blog post..Valentine Special

2/14/2008 05:07:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب