05 March, 2008

روشن خیال مسلمان

ماڈرن اور روشن خیال مسلمان بش کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ یہ روشن خیالی ہماری سمجھ سے تو بالاتر ہے اگر کسی سمجھدار کی سمجھ میں کچھ آ رہا ہے تو ہمیں بھی سمجھا دیں کیونکہ ہم جیسے بنیاد پرستوں سے ایسی روشن خیالی نہ دیکھی جا سکتی ہے اور نہ ہی برداشت کی جا سکتی ہے۔


 


10 comments:

خاور نے لکھا ہے

اس خاتون کے خیالات کی روشنی تو چمکارے مار رهی ہے

خاور's last blog post..کیویں گزاریے زندگی نوں

3/05/2008 02:03:00 PM
اجمل نے لکھا ہے

محترم ۔ یہ پوسٹ میرے لحاط سے نامکمل ہے ۔ یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ موقع کیا ہے ۔ شہر یا ریاست کونسی ہے اور ان محترمہ کا مسلمانی میں کیا کردار رہا ہے کہ ہم ان کو مسلمان مانیں ۔ صرف سر پر دوپٹہ رکھنے یا پگڑی باندھنے سے مسلمان نہيں ہو جاتا ۔

اجمل's last blog post..مرد عورت کا اختلاط

3/05/2008 04:15:00 PM
پاکستانی نے لکھا ہے

جی خاور صاحب بالکل سہی پہچانا۔


محترم اجمل صاحب حال ہی میں بش نے جو مشرق وسطٰی کا دورہ کیا تھا یہ اسی دورے کے دوران یو اے ای میں لی گئی یہ تصویریں ہیں۔ باقی رہا مسلمانی کا کردار تو وہ آپ کے سامنے ہے۔

پاکستانی's last blog post..روشن خیال مسلمان

3/05/2008 09:03:00 PM
تاینا رھمان نے لکھا ہے

دوستوں یہی کہنا چاہئوں گی ۔کہ یہ بھی کیا مسلمانوں کو بدنام کرنے کا کوئ سازش ھے۔ ورنہ ہ حجاب میں ھو یا نا کوئی مسلمان خاتوں اس طرح نہیں کر سکتی۔اب اگر یہاں اس خاتوں کو بش سے کچھ ذیادہ ھی محبت ھو گیی ھے۔ایسا لگتا ھے جیسے بش نا ھوا چچا کا پتر کا گیا

3/05/2008 09:30:00 PM
اسلم جٹ نے لکھا ہے

اگر برداشت نھیں کرسکتے تو آنکھیں بند کرلو۔۔۔۔۔۔ اور یہ امت کر بھی کیا سکتی ھے۔۔۔۔۔

3/06/2008 02:20:00 AM
تاینا رھمان نے لکھا ہے

اسلم جی کس کو کہہ رھے ھو کہ برداشت نہیں تو انکھیں بند کر لو۔،انکھیں بند کرنے کا نتیجہ تو ھم سب کے سامنے ھے

3/07/2008 02:29:00 AM
پاکستانی نے لکھا ہے

واہ اسلم صاحب، آنکھیں بند کر لیں ۔۔۔۔ آسان لفظوں اسے بے حسی کی انتہا کہا جا سکتے ہے اور مشکل لفظ بہت بھاری قسم کے ہیں۔
بہرحال اسلم صاحب کب ہم یوں ہی آنکھیں بند کئے چلتے رہیں گے، کبھی، کہیں اور کسی وقت کسی گٹر، گڑھے یا کسی کھائی میں گر ہی جائیں گے، اس لئے بہتر ہے آنکھیں کھول کر عزت سے جیئیں۔

پاکستانی's last blog post..روشن خیال مسلمان

3/07/2008 07:12:00 PM
بدتمیز نے لکھا ہے

سلام
اس خبر اور تصاویر کو کوئی لنک۔
بغیر لنک کے آپ اکثر چیزیں شامل کر دیتے ہیں جس سے بہت کوفت ہوتی ہے۔ اگر کسی فورم سے لی ہیں تو اسی فورم کا لنک دے دیں۔

بدتمیز's last blog post..خواتین بےوقوف ہوتی ہیں۔

3/08/2008 05:00:00 AM
صاف گو نے لکھا ہے

کتا اپنی مالکن کیسات تصویر اترواتی وقت۔۔۔ مالکن اینجوای کر رھی ھی۔۔۔

3/08/2008 10:02:00 PM
ریئل لائیٹ نے لکھا ہے

اس طرح کی تصاویر تو بے نظیر کی بھی ہے ۔۔۔۔۔ بلکہ اس سے کئ درجہ زائد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوبئ کے شیخین سے آپ کو باآسانی ملیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی تو ہمارے روشن خیال مسلمان ہیں۔

5/28/2008 07:34:00 PM

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


بلاگر حلقہ احباب