اپنا پسندیدہ Zong نمبر حاصل کیجئے
چائینا موبائیل کمپنی کے Zong نیٹ ورک کی جہاں بے شمار خوبیاں اور خصوصیات سامنے آ رہی ہیں وہاں سب سے بڑی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ گھر بیٹھے آن لائن اپنا پسندیدہ نمبر اپنے نام کرا سکتے ہیں۔ اپنا پسندیدہ نمبر بک کرنے کے لئے یہاں کلک کیجیئے۔
11 comments:
زونگ کی لانچنگ کا مجھے بھی بڑا انتظار تھا۔ لیکن ان کا ٹیرف مجھے متاثر کن نہیں لگا۔ انھیں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ یہ کم از کم پہلی کمپنیوں کے موجودہ ٹیرف سے کم ٹیرف نکالیں ۔۔ یہی اس کمپنی کے پچنے کا واحد طریقہ ہے پاکستان جیسے ملک میں صرف قیمت پر مقابلہ ہوتا ہے ۔۔ میرے نزدیک یوفون سب سے بہتر ہے۔۔
4/08/2008 11:11:00 PMعادل جاوید چودھری's last blog post..شعیب آئی پی ایل میں کھیل نہیں سکیں گے
جی عادل یوفون اور وارد اس وقت سب سے بہتر پوزیشن میں ہیں مگر Zong نے آ کر ان سب کو ہلا کے رکھ دیا ہے۔
4/08/2008 11:23:00 PMبل شٹ
4/09/2008 02:29:00 PMیہ فیک ہے
نہیں کامران بھائی یہ فیک نہیں، آپ یہاں سے بے خطر ہو کر اپنا نمبر بک کرا سکتے ہیں۔
4/09/2008 02:35:00 PMالسلام علیکم
4/12/2008 08:29:00 PMآپ کے بلاگ سے یہ فائدہ ہوا کہ میں نے بھی ویب سے تین گولڈن نمبر بک کروا لئے۔ ورنہ سستی کا یہ عالم ہے کہ پہلے روز جو موبی لنک نمبر لیا تھا وہی ابھی تک زیرِ استعمال ہے۔ بھئی کون جائے اور نمبر ڈھونڈتا پھرے۔
بالکل سہی کہا سیفی بھائی ۔۔۔۔ پاکستانی بلاگ پر تشریف آوری کا بہت شکریہ
4/12/2008 09:01:00 PMزونگ کی لانچنگ کا مجھے بھی بڑا انتطار تھا لےکن نمبر بک کروانے کےلئے بہت وقت لگتا ہے اور بھی کئی فالٹس ہےں اب تو زونگ نے نمبر بکنگ کی سائٹ ہی بند کر دی ہے۔۔۔۔
4/15/2008 09:51:00 PMجی محمد ہمایوں مقبول، شاید بے پناہ رش کی وجہ سے معاملہ آؤٹ آف کنٹرول ہو رہا ہو گا جس کی وجہ سے انہیں یہ سروس بند کرنا پڑی ۔۔۔ تشرف آوری کا بیحد شکریہ
4/16/2008 09:24:00 PMزونگ کی لانچگ کب ھو گی
4/17/2008 04:53:00 PMasalam-o-alikum.app na zong pasandida number vali web side band kar de ha plz is dobara khol dya .[thank
4/18/2008 01:18:00 PMارسلان افضال صاحب زونگ تو اپریل سے ہی اپنی سروس کا آغاز کر چکا ہے۔
4/28/2008 06:29:00 PMسان صاحب اس سروس یا ویب کو میں نے نہیں بلکہ زونگ نے اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے بند کی ہے، امید رکھیں شاید اسے دوبارہ اوپن کر دیا جائے۔
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔